صوفی نفس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پرہیزگار، متقی، پارسا، بزرگ، دیندار۔  مظہرِ یزداں بنا جاتا ہے ہر ذرہ اثر ہے خدا جانے یہ کس صوفی نفس کی رہ گزر      ( ١٩٨٣ء، حصارانا، ٩٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'صوفی' کے بعد عربی اسم 'نفس' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "حصارانا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔